یہ ہماری 19ویں سالگرہ ہے!

آزاد فاریکس ٹریڈنگ

Alpari کے ساتھ بہترین شرائط اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے آج ہی فاریکس ٹریڈنگ کا آغاز کریں!

اکاؤنٹ کھولیں

سب سے بہترین فاریکس ٹریڈنگ شرائط

اکاؤنٹ کی بہت سی اقسام

تجربے اور علم کی مختلف سطحوں کے ساتھ ہم کلائنٹس کے لئے، اکاؤنٹ کی بہت سی اقسام پیش کرتے ہیں:

  • سب سے بہترین سروسز کے ساتھ اسٹینڈرڈ;
  • دوبارہ کوٹس کے بغیر آرڈر کی فوری پراسیسنگ اور انٹر بینک لیکویڈیٹی تک رسائی کے ساتھ ECN عملدرآمدگی اکاؤنٹس، آرڈر عملدرآمدگی کی کنفیگریشن کے اضافے کے ساتھ؛
  • سینٹ اکاؤنٹس - حقیقی ٹریڈنگ کم سے کم خطرات کے ساتھ۔

آلات کی وسیع رینج

48 کرنسی جوڑے، اسپاٹ میٹلز، کموڈٹی فیوچرز کے لئے CFDs، اسٹاک انڈیکس اور کرپٹو کرنسیز: Alpari سب سے زیادہ مقبول فنانشل مارکیٹ کے ٹریڈنگ آلات کی پیشکش کرتا ہے۔

جدید ٹریڈنگ پلیٹ فارمز اور موبائل ٹریڈنگ ایپلی کیشن

آپ iOS اور اینڈرائیڈ دونوں ایپلی کیشن اور PC کے لئے ٹریڈنگ پلیٹ فارمز MetaTrader4 اور MetaTrader 5 کا استعمال کرتے ہوئے فاریکس ٹریڈنگ کر سکتے ہیں۔

انفرادی ٹریڈنگ شرائط اور کیش بیک

Alpari کا کلائنٹ بننے سے، آپ خود کار طریقے سے Alpari کیش بیک پروگرام کا حصہ بن جاتے ہیں۔ یہ پروگرام آپ کو اس قابل بناتا ہے کہ آپ اپنی خود کی ٹریڈنگ شرائط بنائیں اور مختلف اقسام کے کمیشن پر ریفنڈ وصول کریں۔

بڑے ڈپازٹ والے کلائنٹ کے لئے پریمیئم شرائط

فاریکس ٹریڈنگ کی خصوصی شرائط، سروسز اور مراعات اُن کے لئے جن کا مقصد فنانشل مارکیٹوں پر کام کرتے ہوئے زیادہ سے زیادہ آرام ہے۔

اپنے اکاؤنٹ سے فنڈز کو ودڈرال اور ڈپازٹ کرنے کا سب سے زیادہ صارف دوست طریقہ کار

آپ ہماری سائٹ پر فنڈز کو ودڈرال یا ڈپازٹ کرنے کے مختلف طریقوں میں سے کوئی بھی منتخب کر سکتے ہیں: بینک اور ڈیجٹل ٹرانسفرز اور کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ کو استعمال کرتے ہوئے۔

آسان آغاز

کم سے کم ڈپازٹ کی شرط کے بغیر، صارف دوست، آسان رجسٹریشن اور استعمال کے لئے تیار ٹریڈنگ آئیڈیاز والے اکاؤنٹس آج ہی آپ کی پہلی ٹریڈ کرنے میں مددگار ہونگے۔

آپ کے استعمال کے لئے سب کچھ دستیاب ہے

فاریکس کی زیادہ سے زیادہ موثر ٹریڈ کے لئے ہم آپ کی مدد کریں گے!

اکاؤنٹ کھولیں

3 آسان اقدامات فاریکس ٹریڈنگ کے لئے

صرف چند کلکس سے زیادہ مناسب ٹریڈنگ اکاؤنٹس منتخب کریں اور myAlpari میں ڈپازٹ کریں!

ڈاؤن لوڈ کریں اور انسٹال کریں
MetTrader 4 پلیٹ فارم اور اپنی پہلی ٹریڈ کریں!

اوپرکی جانب واپس