یہ ہماری 19ویں سالگرہ ہے!

ٹریڈر فاریکس کیلکولیٹر

ٹریڈر کیلکولیٹر اس لئے ڈیزائن کیا گیا ہے کہ آپ ٹریڈ کو کھولنے سے قبل ہی اس کے اثرات پر کام کریں، یا پھر پہلے سے کھولی گئی ٹریڈر کی جانچ پڑتال کریں۔ کیلکولیٹر کو استعمال کرتے ہوئے، آپ ایک ہی وقت میں ایک ہی ساتھ 5 ٹریڈز کی جانچ پڑتال کر سکتے ہیں، کچھ پہلوؤں کو دیکھتے ہوئے، جیسا کہ پیپ ویلیو، کنٹریکٹ کا سائز، اسپریڈ، سویپ، مارجن، کمیشن اور متوقع منافع۔

صرف ان اعداد و شمار کو درج کریں جن پر آپ غور کرنا چاہتے ہیں اور" کیلکولیٹ " پر کلک کریں۔

اکاؤنٹ کی سیٹنگز:

اکاؤنٹ کی قسم
لیوریج
اکاؤنٹ کرنسی

ٹریڈ کی سیٹنگز:

نمبرانسٹرومنٹ حجم ایکشن اوپننگ قیمت کلوزنگ قیمت
1.
ڈیٹا کیلکولیٹ کریں
وہ ڈیٹا داخل کریں جو آپ کیلکولیٹ کرنا چاہتے ہیں۔

مثال

فرض کریں کہ آپ کے پاس ایک Standarnd.mt4 اکاؤنٹ جس پر سیٹ کی گئی لیوریج 1:1000 ہے، اور آپ USDJPY کی 10 لاٹس کی پوزیشن کو فروخت کے لئے ممکنہ منافع، سویپ اور اسپریڈ پر کام کرنا چاہتے ہیں۔ سب سے پہلے، " اکاؤنٹ سیٹنگز" سیکشن میں متعلقہ تفصیلات درج کریں۔ آپ کو منتخب کرنے کی ضرورت ہو گی نمبر 1) standard.mt4 نمبر 2) 1:1000 پر لیوریج اور نمبر 3) اکاؤنٹ کرنسی کے طور پر USD۔ جب آپ یہ کر چکے ہونگے تو، " قبول اور جاری رکھیں" پر کلک کریں اور پھر " ٹریڈ سیٹنگز" سیکشن اوپن ہو جائیگا۔

آلات کی فہرست میں سے USDJPY کو منتخب کریں، پھر "حجم" کے کالم میں 10 درج کریں، اور ایکشن کے طور پر فروخت کو منتخب کریں۔ کیلکولیٹر پھر ڈیلز کی اوپننگ اور کلوزنگ کی قیمتوں کو جمع کرے گا، جن کو آپ ضرورت کے وقت تبدیل کر سکتے ہیں۔

فرض کریں کہ اوپننگ کی قیمت 100.500 ہے جبکہ کلوزنگ کی قیمت 100.350 ہے۔1

ٹیبل میں مندجہ ذیل دکھائی دے گا:

  • ٹریڈنگ آلا – USDJPY۔ مخصوص ٹریڈنگ آلات کے بارے میں مزید معلومات " کنٹریکٹ اسپیسی فکیشن" کے صفحہ میں دیکھی جاسکتی ہیں۔
  • قیمت – 100.500۔ یہ ٹریڈ کی فروختگی کی قیمت ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں، تو کیلکولیٹر اس رقم کو آپ کی ڈپازٹ کرنسی میں ایکسچینج ریٹ دکھاتے ہوئے تبدیل کر دے گا۔
  • پپ ویلیو – 99.50 USD۔ اس ویلیو کو کیسے کیلکولیٹ کریں اس بارے میں مزید معلومات کے لئے، " ٹریدنگ شرائط" کا صفحہ دیکھیں۔
  • اسپریڈ (آسک اور بڈ قیمتوں کے درمیان فرق) – 19.90 USD ۔ ہر کرنسی جوڑے کا اپنا اوسط اسپریڈ ہوتا ہے۔
  • سویپ (پوزیشن کو ساری رات کھلا رکھنے کی لاگت)۔ یہ آپ کی ٹریڈنگ کے لئے منتخب کردہ کرنسیوں کا انٹرست فرق پر منحصر ہے، یہ فیگر مثبت (آپ کی فیور میں) یا منفی میں ہو سکتی ہے۔ مزید معلومات " ٹریڈنگ شرائط " کے صفحہ پر دیکھی جاسکتی ہیں۔ کیلکولیٹر خود ہی سویپ کی موجودہ ویلیو پر کام کرتا ہے، جو کہ " کنٹریکٹ اسپیسی فکیشن" سے معلومات لیتا ہے۔2
  • مارجن، یا آپ کے ٹریڈنگ اکاؤنٹ پر خاص پوزیشن کھولنے کے لئے ضروری آزاد ایکویٹی کی کم سے کم رقم۔ کیلکولیٹر ہر آلے کے لئے مارجن کی ضروریات کو دیکھتا ہے۔
  • منافع، جیسا کہ پوزیشن فروختگی کے لئے اوپن کی گئی تھی، اس بنیاد پر کہ قمیت گرے گی، ممکنہ منافع 1,542.25 USD ہے۔

اگر آپ نے کیلکولیشن کر لی ہے اور حقیقی فاریکس ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے تیار ہیں، تو ابھی اکاؤنٹ کے لئے رجسٹر کریں!

myAlpari کے لئے رجسٹر کریں

توجہ:

  • اگر نتیجہ 0.01 سے کم ہے تو، دکھائی جانی والی رقم زیرو سے نیچے ہوگی۔
  • 1 پیپ برابر ہے:
    • 5 ڈیسی مل جگہوں کے لئے ٹریڈ کئے گئے کرنسی جوڑوں کے لئے – ڈیسی مل کے بعد چوتھے ہندسے کی کم سے کم تبدیلی (0.0001)؛
    • 3 ڈیسی مل جگہوں کے لئے ٹریڈ کئے گئے کرنسی جوڑوں کے لئے – ڈیسی مل کے بعد دوسرے ہندسے کی کم سے کم تبدیلی (0. 01)؛
  • نینو اکاؤنٹس کے لئے، 1 پیپ کم سے کم قیمت کی تبدیلی ہے۔
  • CFD کنٹریکٹس پیمائش کے یونٹ کو استعمال کرتے ہوئے کیلکولیٹ کئے جاتے ہیں جو کہ متعلقہ آلے پر انحصار کرتے ہیں۔ مزید معلومات کنٹریکٹ اسپیسی فکیشن کے صفحہ پر دیکھی جاسکتی ہیں۔
  • ٹریڈر کیلکولیٹر مارجن کی ضروریات کو کیلکولیٹ کرتے وقت ہیج کی گئی پوزیشنز پرغور نہیں کرتا۔
  • ٹریڈر کیلکولیٹر پر دکھایا جانے والا نتیجہ صرف اشارہ ہے، اور یہ MetaTrader 4 یا MetaTrader 5 سے کیلکولیٹ کئے جانے والے فیگرز سے مختلف ہو سکتا ہے۔

براہ مہربانی نوٹ کریں:

  1. ٹریڈر کیلکولیٹر ڈیفالٹ پر 5 پوزیشنز تک شامل کریگا۔ کیلکولیٹ کی جانے والی پوزیشنز کی تعداد میں اضافے کے لئے " پوزیشن جمع کریں" پر کلک کریں۔ آپ کسی بھی پوزیشن کے پیرامیٹرز کو تبدیل کر سکتے ہیں اور غیر ضروری پیرامیٹرز کو ختم کر سکتے ہیں۔
  2. بدھ سے جمعرات تک پوری رات کھلی رہنے والی پوزیشنز کے لئے، سویپس تھری فولڈ پر لاگو ہوتا ہے۔ کیلکولیٹر اسے ریفلیکٹ نیہں کرتا، تو اگر آپ اس مدت میں ٹریڈ کرنا چاہتے ہیں تو، آپ سویپ کی قیمت کو 3 سے ضرب دیں۔
اوپرکی جانب واپس