It's our 19th anniversary!

Yandex کے ساتھ آمدنی کے لئے تلاش کریں

Investment from 4,500 USD

Expires: 15/02/2019

Expected
yearly returns
36%

یانڈیکس ایک بین الاقوامی کمپنی ہے جو کہ ہائی ٹیک سروسز کی وسیع رینج فراہم کرتا ہے، جس میں شامل ہیں: انٹرنیٹ پر ایک سرچ سسٹم (روسی مارکیٹ پر یانڈیکس سرچ سسٹم کا شئیر 56.5 % ہے)، سمت شناسی اور نقشے، ٹیکسی اور کھانے کے آرڈر کی سروسز، منی ٹرانسفرز، اعلانات کی سروسز اور ای کامرس، خبروں کا مجموعہ، مترجم (جو اعداد و شمار اور نیورل نیٹ ورک مشین ترجمے کو ملاتی ہے)، ویب تجزیاتی نظام، معلومات کی حفاظت۔

سیکٹرکی جانب سے آمدنی کی تقسیم:

  • آمدنی کا 79.7% نظری اور ساتھی اشتہارات سے منسوب ہے (مصنوعات: سرچ سسٹم "یانڈیکس" اور جیو لوکیشن سروس)؛
  • 11.1%- ٹیکسی اور کھانوں کے آرڈر کی سروسز (مصنوعات: Yandex.Taxi, Yandex.Ed)؛
  • 4.5% - ای کامرس سروس پر (مصنوعات "Yandex.Market")؛
  • 2.5% - اشتہارات کی سروسز پر (مصنوعات: "Yandex. Real estate", Auto.ru, "Yandex.jobs")
  • 1.5 % – میڈیا کی سروسز پر (مصنوعات: : KinoPoisk, Yandex Music, Yandex Afisha, Yandex TV)۔
  • 0.7 % – دیگر سروسز کے لئے (مصنوعات: Yandex.Den, Yandex.Drive, وغیرہ)۔
  • کمپنی 2000 سے وجود میں آئی اور موجودہ وقت میں 9 ممالک میں 18 دفاتر ہیں، اور ان میں 8000 ملازمین ہیں۔ کمپنی کے بڑے شئیر ہولڈرز کے درمیان: مورگن اسٹینلے (4.37%)، ویلنگٹن منیجمنٹ گروپ(3.90%)، بلیک راک(1.74%) ، گولڈ مین سیچس(1.30%) ۔

    ترقی کے عوامل:

    • کمپنی کے سیگمنٹ سرچ انجن کے لئے کلیدی فعال ترقی کا تسلسل۔ 2017 میں اس سمت میں ریونیو کی ترقی 21.5 فیصد تھی، اور 2018 کی پہلی سہ ماہی میں یہ 19.4% ہے۔
    • ممکنہ کاروباری منصوبوں کا آغاز (ان مارکیٹوں میں جہاں کمپنی پہلے ہی سے فعال ہے اور کمپنی کے لئے نئی مارکیٹوں دونوں میں) اور مارکیٹ لیڈرز کے ساتھ ضم کرنا / ان کاحصول کرنا:
      • فروری 2018 میں، ان لائن بزنس بکنگ بزنس روس، آزربائیجان، آرمینیا، بیلاروس، جارجیا، قازقستان، کرغزستان اور مالڈووا کی مارکیٹوں میں فعال پھیلاؤ کے لئے یانڈیکس اور اوبر ضم ہوئیں۔ مشترکہ کمپنی میں، یانڈیکس کا شئیر 59.3 % تھا اور اوبر کا شئیر 36.9 % فیصد تھا اور باقی رہ جانے والا شئیر ملازمین کے درمیان تقسیم کیا گیا۔ Yandex.Taxi کی آمدنی میں ترقی 2017 میں 111 % تھی، جبکہ 2018 کی پہلی سہ ماہی میں اوبر کے ساتھ ضم ہونے کے بعد، آمدنی میں 301 % کا اضافہ ہوا۔
      • فروری 2018 میں، Yandex.Drive سروس کا آغاز کیا گیا، جس میں ترقی کے امکانات کمپنی کی دیگر سروسز کے ساتھ ممکنہ ہم آہنگی کی وجہ سے بہت زیادہ ہیں۔
      • مارچ 2018 میں، Foodfox سروسز(یہ سروس 2017 کے اختتام پر Yandex.Taxi کی جانب سے خریدی گئی تھی) اور UberEATS کی بنیاد پر کھانے کی سروس Yandex.Ed کا آغاز کیا گیا ۔
      • اپریل 2018 میں، Yandex.Market سبر بینک اور یانڈیکس کے درمیان مشترکہ منصوبہ بنا: مشترکہ منصوبے میں سبر بینک اور یانڈیکس نے 45 % کے شئیرز حاصل کئے، اور باقی 10 % یانڈیکس ٹیم مارکیٹ کے آپشن فنڈ کے لئے ٹرانسفر کر دئے گئے تھے۔ مشترکہ منصوبے کی تین اہم سرگرمیاں ہیں:
        1. فروخت کنندگان کے لئے آپریٹنگ، فنانشیل اور لاجسٹک سروسز (“Yandex.Market” کسٹمر سروس، پراسیسنگ اور آرڈرز کی ترسیل کے ساتھ ڈیل کرے گے)۔
        2. بین الاقوامی آن لائن ٹریڈ۔
        3. اشیاء کے مقابلے میں خریداروں کے لئے معیاری سروس کی مزید ترقی۔
      • دیگر اہم منصوبوں کی وصولی جس میں یانڈیکس سروسز کے استعمال میں اضافہ ہوا ہے۔ خاص طور پر، 2017 میں لاگو کیا جانے والا اہم منصوبہ وائس اسسٹنٹ “Alisa” تھا، جو کسٹمرز کو روز مرہ کے ٹاسکس کو حل کرنے اور "یانڈیکس" کی بہت سی سروسز(انٹرنیٹ پر سرچ، سمت شناسی، کھانے اور ٹیکسی کو آرڈر کرنا، وغیرہ۔۔) کو استعمال کرتے ہوئے ضروری معلومات کا حصول فراہم کرنے میں مددگار ہے۔
    • کمپنی مستقبل قریب میں منافع ادا کرنے کا منصوبہ نہیں رکھتی، کیونکہ اس کا مقصد اس کی ترقی میں پیدا کئے گئے مفت کیش کو فعال طور پر سرمایہ کاری کرنے کو جاری رکھنا ہے (یہ حالت کمپنی کے شئیرز میں ترقی کو سپورٹ کرے گی، کیونکہ یانڈیکس پہلے ہی سے اس بات کا مطاہرہ کر چکا ہے کہ یہ ترقیاتی منصوبوں کو موثر طریقے سے منیج کر سکتا ہے)۔
    • کمپنی مسلسل اچھے بزنس مارجن کا مظاہرہ کررہی ہے: ایکویٹی پر ریٹرن 9.4 % ہے، اثاثوں پر ریٹرن 6.3 فیصد ہے، آمدنی کے لئے نیٹ منافعے کا تناسب 9.0 %ہے۔
    • فنانشیل استحکام کے کم خطرات: کُل اثاثوں کے لئے کُل قرض کا تناسب صرف 8.41% ہے، EBITDA کے لئے کُل قرض کا تناسب کم 0.73 ہے اور بہت اہم مارجن سے پاک لیکویڈٹی کی وجہ سے EBITDA کے لئے نیٹ قرض کا تناسب منفی (-1.17) ہے۔

    Investment period ends:
    15/02/2019

    Expected yield is calculated according to 90% capital protection and the price of the base asset at expiry, equal to 38 USD.

    Technical Analysis:

    یانڈیکس کے شئیرز کی قیمت لمبے عرصے کے بڑھنے والے چینل (2015 کے دوسرے ہاف سے اپ ورڈ چینل) کے نیچے کے قریب ہے، پہلے ہی سے 200 دن چلنے والی اوسط کو توڑ چکی ہے اور اچی موکوانڈیکیٹر کلاؤڈ اپ ورڈ سے خارج ہونے کی تیاری کر رہا ہے۔ اہم ٹیکنیکل لیولز (NASDAQ ایکسچینج کی قیمتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے): 44.34 ؛ 41.15؛ 38.55؛ 35.69؛ 33.90؛ 32.01؛ 28.62؛ 26.12؛ 23.53؛ 21.47؛ 20.04؛ 17.90؛ 14.59؛ 10.40.

    Invest

Three simple steps to invest

  • Register for myAlpari, to receive access to the Alpari's services
  • Select an investment idea or create your own investment product!
  • Make a deposit to your transitory account using the means that suit you best and invest your money!

Didn't find the idea for you?

There are more opportunities to create your own product than you think

Create Your Own Product
Back to top