یہ ہماری 19ویں سالگرہ ہے!

ستمبر کے بہترین PAMM اکاؤنٹس

## ikemefuna name

مقبولیت کے لحاظ سے

سب سے زیادہ مقبول PAMM اکاؤنٹس:

  1. CHIEF: عمر - 2 سال، 7 ماہ۔ اس اکاؤنٹ کے منیجر کی ٹریڈنگ کی حکمت عملی ماڈریٹ ہے۔ اس حقیقت کے باوجود کہ اس تحریر کے وقت، موجودہ ڈراڈاؤن 14.91 فیصد ہے، سرمایہ کاری اکاؤنٹ کی ترقی کے لحاظ سے اس اکاؤنٹ نے سب سے اوپر جگہ بنائی ہے، ستمبر میں کُل 883 نئے انوسٹرز کو اپنی طرف متوجہ کیا ہے۔ اکاؤنٹ کی سرمایہ کاری کی شرائط میں 22 تا 44 فیصد رینج کی ملٹی لئیرڈ تجویز شامل ہے، اس کے علاوہ ودڈراولز کے لئے ٹائم ٹیبل کے ساتھ ایک اوپن رول اوور۔ اس کے متوازی، منیجر کامیابی سے ایک اور اکاؤنٹ بھی چلا رہا ہے۔ منیجر نے 1,600 سے زیادہ سرمایہ کاری اکاؤنٹس کے دوران منیجمنٹ کے تحت 360,000 امریکی ڈالرز کا پھیلاؤ ہے۔ موجودہ منافع 1,130 فیصد سے زائد ہے۔ ڈکلئیریشن کے مطابق، اکاؤنٹ دو کثیر کرنسی اسکیلرز استعمال کرتا ہے - ایک دن اور رات کے لئے۔ اس اکاؤنٹ کے منافع کا تخمینہ 1 اپریل، 2019 تک تقریبا 2,026.6 فیصد ہے۔ یہ اکاؤنٹ ماڈریٹلی جارحانہ خطرے والے پورٹ فولیو والے انوسٹرز کے لئے موزوں ہے۔

  2. TARB-1:عمر - 2 سال، 5 ماہ۔ انتہائی جارحانہ ٹریڈنگ حکمت عملی کے تحت موجودہ منافع بخش 900 فیصد سے زائد ہے۔ سرمایہ کاری کی شرائط میں ملٹی لئیرڈ کی تجویز شامل ہے، اس کے علاوہ ودڈراولز کی درخواستوں کے لئے مکمل طور پر اوپن ٹائم ٹیبل۔ منیجر اس اکاؤنٹ کے ساتھ کامیابی سے ایک اور اکاؤنٹ بھی چلا رہا ہے۔ اس تحریر کے وقت منیجمنٹ کے تحت فنڈز کی مجموعی رقم 140,000 امریکی ڈالر سے زیادہ ہے، اور ستمبر میں، منیجر نے کُل 851 نئے انوسٹرز کو اپنی طرف متوجہ کیا۔ اگلے سال اسی وقت کے دوران اس اکاؤنٹ کا منافع تقریبا 1,523.78 فیصد ہونے کی پیشنگوئی ہے۔ یہ اکاؤنٹ ہماری درجہ بندی میں دوسرے نمبر پر آتا ہے اور جارحانہ خطرے والی پروفائل والے انوسٹرز کے لئے موزوں ہے۔

  3. Cobalt: عمر - 2 سال، 8 ماہ. ۔ جارحانہ حکمت عملی کے ساتھ، اس تحریر کے وقت موجودہ منافع 2,646.5 فیصد ہے۔ اس تحریرکے وقت، منیجر نے447,092 امریکی ڈالرز کا ٹریڈنگ نتیجہ حاصل کیا ہے، جبکہ منیجمنٹ کے تحت فنڈز کی رقم 391,744 امریکی ڈالرز ہے۔ PAMM اکاؤنٹ کی سرمایہ کاری کی شرائط میں سنگل لئیرڈ کی تجویز (30 فیصد) اور ودڈراولز پر عملدرآمدگی کے لئے مکمل طور پر اوپن ٹائم ٹیبل بھی شامل ہے۔ ستمبر میں مجموعی طور پر 424 انوسٹرز اس اکاؤنٹ میں شامل ہوئے، اور سرمایہ کاری اکاؤنٹ کی ترقی کے لحاظ سے درجہ بندی میں اس اکاؤنٹ کا تیسرا نمبر ہے۔ اکاؤنٹ کی پروفائل پر آپ منیجر کی طرف سے استعمال ہونے والے ٹریڈنگ آلات کو دیکھ سکتے ہیں، جو اس کی شفافیت کی سطح کو ظاہر کرتا ہے۔ اپریل 1، 2019 تک، یہ اکاؤنٹ 5,008.74 فیصد کی ریٹرن کے لئے پیش کیا جاتا ہے۔ یہ اکاؤنٹ جارحانہ خطرے کی پروفائل والے انوسٹرز اور پورٹ فولیو منیجرز کے لئے موزوں ہے۔

ریٹرن کے لحاظ سے

سب سے زیادہ منافع بخش PAMM اکاؤنٹس:

  1. CFD USA: عمر - 3 سال، 11 ماہ۔ اس اکاؤنٹ کا منیجر جارحانہ ٹریڈنگ حکمت عملی کا حامل ہے۔ مارچ 2017 میں، یہ اکاؤنٹ ڈاؤن ٹرن میں داخل ہوا، جس سے یہ ابھی تک باہر نہیں نکلا۔ اکاؤنٹ پر موجودہ ڈرا ڈاؤن، جو زیادہ سے زیادہ ریٹرن سے شمار ہوتا ہے، 72.3 فیصد ہے۔ منیجر اکاؤنٹ کی ریٹرن دوبارہ اوپر کی جانب ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ایسا کرتے ہوئے، اس PAMM اکاؤنٹ نے ستمبر میں منافع کے لحاظ سے بہتر نتائج دکھائے، یعنی 200.58 فیصد ریٹرن کو پوسٹ کیا۔ سرمایہ کاری کی شرائط میں 20 سے 50 فیصد کی رینج تک ملٹی لئیرڈ تجویز شامل ہے اورود ڈراولز کے لئے 3 اوپن رول اوورز کے ساتھ درخواست کی عملدرآمدگی کا شیڈول بھی شامل ہے۔ یہ اکاؤنٹ 1 اکتوبر 2019 تک 879.11 فیصد کی ریٹرن کے لئے پیش کیا جاتا ہے۔ یہ PAMM اکاؤنٹ جارحانہ انوسٹرز کے لئے موزوں ہے۔

  2. Laech: عمر -  7 ماہ۔ یہ ایک نیا، جارحانہ PAMM اکاؤنٹ ہے، جس کی وضاحت کی خصوصیت منیجر کے کیپٹل میں 50,000 امریکی ڈالرز (منیجر کا نان ودڈرایبل ڈپازٹ جو صرف اکاؤنٹ کے ختم ہونے پر ہی ریکور کیا جاسکتا ہے)۔ PAMM اکاؤنٹ میں درخواست پلانر میں ودڈراولز کے لئے ایک اوپن رول اوور اور 50 فیصد کی سنگل لئیرڈ کی پیشکش موجود ہے۔ منیجر نے ستمبر میں 56.70 فیصد کی ریٹرن حاصل کی جس نے اکاؤنٹ کو مثبت علاقے میں لے کر آنے میں مدد کی۔ یہ PAMM اکاؤنٹ جارحانہ انوسٹرز کے لئے زیادہ مناسب ہے۔

  3. AR-HEDGE: عمر -  1 سال، 11 ماہ۔ یہ PAMM اکاؤنٹ روبل میں مالیتی ہے، جس پر منیجر جارحانہ حکمت عملی رکھتا ہے۔ ٹریڈر نے ستمبر میں 55.59 فیصد کی ریٹرن کو منیج کیا۔ اکاؤنٹ پر موجودہ ڈرا ڈاؤن 13 فیصد ہے۔ ٹریڈنگ کا نتیجہ فی الحال 758،638 RUB پر موجود ہے، اور اس کے ساتھ 1،264،847 RUB منیجمنٹ کے تحت موجود ہیں۔ اس کے علاوہ، منیجر کامیابی سے اضافی 3 PAMM اکاؤنٹس بھی چلارہا ہے۔ آج تک کی اس کی ریٹرن 238 فیصد ہے۔ سرمایہ کاری کی شرائط میں 17 تا 35 فیصد تک کی رنیج کی ملٹی لئیرڈ کی پیشکش شامل ہے۔ درخواست پلانر میں فنڈز کی ودڈراولز کے لئے 3 اوپن رول اوورز ہیں، اور1 اپریل 2019 کے لئے اس اکاؤنٹ پر متوقع ریٹرن 449 فیصد ہے۔ یہ جارحانہ انوسٹرز کے لئے مناسب ہے۔

 

توجہ:

جائزوں میں کی جانے والی پیشنگوئیاں مصنف کے ذاتی نقطہ نظر پر مبنی ہے۔ یہ فنانشل مارکیٹوں پر کام کرنے کے لئے گائیڈنس یا ٹریڈ سفارشات نہیں ہے۔ Alpari ایسی کسی بھی پیشنگوئیوں کے لئے ذمہ داری قبول نہیں کرتا جو کہ جائزوں میں کی گئی ہیں کیونکہ یہ مصنف کا اپنا ذاتی نقطہ نظر ہے۔ جائزوں میں شائع شدہ مواد کو استعمال کرنے کی صورت میں ہونے والے کسی بھی قسم کے ممکنہ نقصانات (یا کسی اور قسم کے نقصان) کا ذمہ دار Alpari نہیں ہے، چاہے وہ براہ راست یا بالواستہ ہوں۔

اوپرکی جانب واپس