یہ ہماری 19ویں سالگرہ ہے!

اگست کے بہترین PAMM اکاؤنٹس

## ikemefuna name

مقبولیت کے لحاظ سے

اگست 2018 کے لئے سب سے زیادہ مقبول PAMM اکاؤنٹس:

  1. MovingUP:  عمر - 1 سال، 11 ماہ. منیجر کی ٹریڈنگ حکمت عملی ماڈریٹ ہے اور انہوں نے 30،000 امریکی ڈالرز کے قریب کے ٹریڈنگ نتائج حاصل کئے، اور اس تحریر کے وقت اکاؤنٹ کا موجودہ منافع 550 فیصد سے تجاوز کر چکا ہے۔ منیجر پر اعلیٰ سطح کے اعتماد کا اندازہ منیجر کے تحت فنڈز سے لگایا جا سکتا ہے، جو تقریباً 201,000 امریکی ڈالرز ہے، جبکہ سرمایہ کاری اکاؤنٹس کی تعداد صرف 1000 کے اندر ہے۔ سرمایہ کاری شرائط میں 20 سے 30 فیصد دو لئیرڈ تجاویز شامل ہیں، ٹائم ٹیبل کے علاوہ ودڈراولز کے لئے دو اوپن رول اوورز ہیں۔ اکاؤنٹ کی پروفائل پر، "ٹریڈنگ" ٹیب میں، آپ ٹریڈرز کے استعمال والے دو آلات USDJPY اور EURUSD دیکھ سکتے ہیں۔ دن یا ہفتے کے وقت سے قطع نظر انڈیکیٹرز کا استعمال کرتے ہوئے انٹری پوائنٹس دستی طور پر شناخت ہوتے ہیں۔ اس اکاؤنٹ کا منافع 5 مارچ 2019 تک 1,019.36  فیصد تک پہنچنا متوقع ہے۔ اگست میں 698 نئے سرمایہ کاری اکاؤنٹس اس میں شامل ہوئے۔ یہ اکاؤنٹ ماڈریٹ اور جارحانہ خطرے کی پروفائل والے انوسٹرز اور پورٹ فولیو منیجرز کے لئے موزوں ہے۔

  2. Moriarti: عمر - 3 سال، 8 ماہ.اس منیجر کی حکمت عملی بہت زیادہ جارحانہ ہے، اور اس تحریر کے وقت ٹریڈنگ کے تنائج 560,000 امریکی ڈالرز سے تجاوز کر چکے ہیں۔ آج تک کی ریٹرن 45,000 فیصد سے زائد ہے۔ یہ اکاؤنٹ مقبولیت کے اعتبار سے دوسرے نمبر پر ہے، اور اگست میں اس اکاؤنٹ میں 697 نئے سرمایہ کاری اکاؤنٹس شامل ہوئے۔ PAMM  اکاؤنٹ کی سرمایہ کاری شرائط میں ڈپازٹ اور ودڈراول درخواستوں پر عمل در آمد کے لئے مکمل طور پر اوپن ٹائم ٹیبل شامل ہے، اور اس کے علاوہ 25 سے 40 فیصد تک کی رینج کی ملٹی لئیرڈ تجاویز بھی شامل ہیں۔ اکاؤنٹ پر انوسٹرز کی تعداد 1700 سے زائد ہو چکی ہے، اور منیجمنٹ کے تحت فنڈز 480،000 امریکی ڈالرز ہیں۔ اسی وقت اگلے سال تک، اس اکاؤنٹ کا تخمینہ 234,187.49 فیصد ہے۔ یہ اکاؤنٹ جارحانہ انوسٹرز کے لئے موزوں ہے۔

  3. Cobalt: عمر - 2 سال، 8 ماہ. ۔ اس منیجر کی حکمت عملی جارحانہ ہے، اور آج تک کی ریٹرن 390,000 امریکی ڈالرز ہے۔ اکاؤنٹ کا منافع اس تحریر کے وقت 2,298 فیصد ہے، اور منیجمنٹ کے تحت فنڈز کی رقم 360,000 امریکی ڈالرز ہے۔  اس PAMM اکاؤنٹ کی سرمایہ کاری شرائط میں سنگل لئیرڈ تجویز (30 فیصد)، اور اس کے علاوہ ڈپازٹ اور ودڈراول درخواستوں پر عمل درآمد کے لئے مکمل طور پر اوپن ٹائم ٹیبل ہے۔ سرمایہ کاری اکاؤنٹس کی تعداد 1400 سے تجاوز کر چکی ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ منیجر بھرپور قابل اعتماد ہے۔ اگست میں، 617 نئے انوسٹرز نے اس PAMM اکاؤنٹ کو جوائن کیا۔ اکاؤنٹ کی پروفائل پر، "ٹریڈنگ" ٹیب میں، آپ منیجر کے استعمال ہونے والے ٹریڈنگ آلات کو دیکھ سکتے ہیں۔ اکاؤنٹ پر 4,334.41 فیصد کی ریٹرن متوقع ہے۔ اگست میں، منیجر نے انوسٹرز کے لئے 113.82 فیصد کمائے۔

ریٹرن کے لحاظ سے

6 ماہ سے زیادہ اگست 2018 کے سب سے زیادہ منافع بخش PAMM اکاؤنٹس:

  1. Cobalt: عمر - 2 سال، 8 ماہ ۔ جارحانہ حکمت عملی کا استعمال کرتے ہوئے، منیجر نے مثبت ٹریڈنگ نتائج ظاہر کئے۔ اس کے بنائے جانے کے بعد سے، منیجر نے انوسٹرز کے لئے 390,000 امریکی ڈالرز کمائے۔ اس اکاؤنٹ پر موجودہ ریٹرن 2,298 فیصد ہے، اور منیجمنٹ کے تحت فنڈز 360,000 امریکی ڈالرز ہیں۔ اس PAMM اکاؤنٹ کی سرمایہ کاری شرائط میں سنگل لئیرڈ تجویز (30 فیصد)، اور اس کے علاوہ ڈپازٹ اور ودڈراول درخواستوں پر عمل درآمد کے لئے مکمل طور پر اوپن ٹائم ٹیبل ہے۔ منیجر کی جانب سے چلائے جانے والے سرمایہ کاری اکاؤنٹس کی تعداد 1400 ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ منیجر بہت زیادہ قابل اعتماد ہے۔ اکاؤنٹ پر تمام ٹریڈنگ آلات ٹریڈنگ ٹیب میں واضح طور پر فہرست کئے گئے ہیں۔ اکاؤنٹ پر 5 مارچ 2019 تک 4,334.41 فیصد کی ریٹرن متوقع ہے۔ اگست میں، منیجر نے انوسٹرز کے لئے 113.82 فیصد کمائے۔

  2. Cyborg01: عمر - 2 سال، 3 ماہ. اکاؤنٹ کا موجودہ منافع 600 فیصد سے زائد ہے، اور جارحیت والی ماڈریٹ سطح کی حکمت عملی ہے۔ سرمایہ کاری شرائط میں 20 سے 40 فیصد کی رینج کی ملٹی لئیرڈ تجاویز شامل ہیں، اور درخواست پلانر میں ودڈراولز کے لئے دو رول اوورز اوپن ہیں۔ اس تحریر کے وقت، اس اکاؤنٹ میں 250 نئے سرمایہ کاری اکاؤنٹس شامل ہوئے، اور منیجمنٹ کے تحت فنڈز کی رقم 60,000  امریکی ڈالرز ہے۔ "ٹریڈنگ" ٹیب میں، استعمال کئے جانے والے تمام ٹریڈنگ آلات ظاہر کئے گئے ہیں، جس سے منیجر پر اعتماد کی سطح میں اضافہ ہوتا ہے۔ 5 مارچ 2019 تک PAMM اکاؤنٹ کا منافع تقریباً 953.16  فیصد متوقع ہے۔ اگست میں، منیجر نے 64.01 فیصد کا منافع حاصل کیا۔ یہ اکاؤنٹ جارحانہ اور ماڈریٹ انوسٹرز کے لئے موزوں ہے۔

  3. SWISS INVEST GENEVA: عمر - تقریبا 1 سال.اس اکاؤنٹ پر موجودہ ریٹرن 750 فیصد سے زائد ہے۔ منیجر جارحانہ حکمت عملی کا استعمال کرتا ہے۔ موجودہ منافع 750 فیصد ہے۔ منیجر کا کیپٹل، جو کہ ودڈرا نہیں کیا جاسکتا، درکار رقم سے زائد ہے، اور ً 5000 امریکی ڈالرز ہے۔ سرمایہ کاری شرائط میں 20 سے 45 فیصد کی رینج کی پُر کشش تجاویز شامل ہیں، اور اس کے ساتھ ساتھ ودڈراولز کے لئے درخواست پلانر میں 8 اوپن رول اوورز ہیں۔ اس اکاؤنٹ کا منیجر اس اکاؤنٹ کے ساتھ ساتھ مزید 2 اور اکاؤنٹس کامیابی سے چلا رہا ہے۔ 110 نئے سرمایہ کاری اکاؤنٹس اس اکاؤنٹس میں شامل ہوئے، اور منیجمنٹ کے تحت رقم 40,000 امریکی ڈالرز ہے۔ "ٹریڈنگ" ٹیب میں، استعمال ہونے والے تمام ٹریڈنگ آلات ظاہر کئے گئے ہیں، جو منیجر پر اعتماد میں اضافہ کرتے ہیں۔ بدقسمتی سے، اس وقت، "زیادہ سے زیادہ ڈراڈاؤن" سیکشن میں، اکاؤنٹ کے لئے ڈکلئریشن کی خلاف ورزی کی گئی ہے (رپورٹ کئے گئے 40 فیصد کے ڈراڈاؤن کے بجائے، یہ اصل میں 45.15 فیصد تک پہنچا ہے)۔ البتہ، ٹریڈنگ لاگرتھم کی تفصیلات دستیاب ہیں، جو PAMM اکاؤنٹ کے انتخاب کے لئے بہت ضروری ہوتا ہے۔ 5 دسمبر 2018  تک اس PAMM اکاؤنٹ کا تخمینہ 1,390.81 فیصد ہے۔ یہ اکاؤنٹ جارحانہ انوسٹرز کے لئے موزوں ہے۔

 

توجہ:

جائزوں میں کی جانے والی پیشنگوئیاں مصنف کے ذاتی نقطہ نظر پر مبنی ہے۔ یہ فنانشل مارکیٹوں پر کام کرنے کے لئے گائیڈنس یا ٹریڈ سفارشات نہیں ہے۔ Alpari ایسی کسی بھی پیشنگوئیوں کے لئے ذمہ داری قبول نہیں کرتا جو کہ جائزوں میں کی گئی ہیں کیونکہ یہ مصنف کا اپنا ذاتی نقطہ نظر ہے۔ جائزوں میں شائع شدہ مواد کو استعمال کرنے کی صورت میں ہونے والے کسی بھی قسم کے ممکنہ نقصانات (یا کسی اور قسم کے نقصان) کا ذمہ دار Alpari نہیں ہے، چاہے وہ براہ راست یا بالواستہ ہوں۔

اوپرکی جانب واپس