یہ ویب سائٹ ذاتی نوعیت کی براؤزنگ کا تجربہ فراہم کرنے کے لئے کوکیز کا استعمال کرتی ہے۔ اس سائٹ کو استعمال کرتے ہوئے آپ ہماری کوکیز استعمال کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں جیسے ہماری کوکیز پالیسی میں مقرر کی گئی ہیں۔

Lucky Pound: عمر - 4 سال، 3 ماہ. یہ PAMM اکاؤنٹ مینجمنٹ کے تحت فنڈز کی رقم کے لحاظ سے درجہ بندی میں سب سے اوپر ہے، جس کی رقم 1 ملین امریکی ڈالر ہے۔ اکاؤنٹ کا موجودہ منافع تقریبا 2,800 فیصد ہے، اور جارحیت کی سطح ماڈریٹ ہے۔ منیجر نے 500,000 امریکی ڈالر سے زائد کاروباری نتائج حاصل کئے ہیں، اکاؤنٹ منیجر کی تجویز 50 فیصد کے ساتھ۔ ڈپازٹ اور ودڈراول درخواستوں کے لئے ٹائم ٹیبل مکمل طور پر اوپن ہے، جو کہ اسے سرمایہ کاری دوست بناتا ہے۔ منیجر پر اعلیٰ سطح کا بھروسہ اس کے کلائنٹس کی تعداد (3,500) سے ظاہر ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ، جولائی تک، اس PAMM اکاؤنٹ میں مجموعی طور پر1,006 سرمایہ کاری اکاؤنٹس شامل کیے گئے ہیں۔ ڈکلئریشن کے مطابق، EURUSD، GBPUSD اور AUDUSD جوڑوں پر اعلیٰ سطح کے اتار چڑھاؤ کے دوران "ٹریڈنگ خود کار طریقے سے (ماہر مشیروں کے ذریعے) کی جاتی ہے۔ اگلے سال اس وقت تک، اس اکاؤنٹ پر 6,300 فیصد سے زائد کی ریٹرن متوقع ہے۔ یہ اکاؤنٹ ماڈریٹ یا جارحانہ پروفائل والے انوسٹرز اور پورٹ فولیو منیجرز کے لئے موزوں ہے۔
FOX: عمر - 1 سال۔ موجودہ منافع کی حد2,400 فیصد سے زائد ہے۔ جولائی کے مہینے کے دوران منیجر نے انوسٹرز کے لئے 91.43 فیصد حاصل کئے۔ منیجر کی غیر واپسی کا کیپٹل 10,000 امریکی ڈالر کی رقم ہے، جو اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ منیجر کی دلچسپی ان سرمایہ کاروں کے ساتھ ہے۔ اس تحریر کے وقت منیجمنٹ کے تحت فنڈز کی مجموعی رقم 300,000 امریکی ڈالرسے زائد ہے، جو منیجر پر کلائنٹس کی اعلی درجے کے اعتماد کو ظاہر کرتا ہے۔ منیجر نے جارحانہ ٹریڈنگ حکمت عملی کی مدد سے70,000 امریکی ڈالر سے زائد کا ٹریڈنگ کا نتیجہ دکھایا۔ سرمایہ کاری کے حالات میں 30 فیصد سے 50 فیصد تک ملٹی لئیرڈ کی تجویز شامل ہے۔ ودڈراول کی درخواستوں کی پراسیسنگ کے لئے ٹائم ٹیبل میں ایک رول اوور دستیاب ہے، اور 23 ڈپازٹس کے لئے ۔ جولائی میں، 858 نئے انوسٹرز نے اپنے فنڈز کو اس اکاؤنٹ میں شامل کیا۔ 6 نومبر تک اس اکاؤنٹ کا منافع تقریبا 5,400 فیصد ہونے کا امکان ہے۔ یہ اکاؤنٹ جارحانہ انوسٹرز اور پورٹ فولیو منیجرز کے لئے موزوں ہے۔
Cobalt عمر - 2 سال، 6 ماہ۔ منیجر نے جارحانہ حکمت عملی اپنائی ہے اور آج تک کی تاریخ تک ریٹرن 1,750 فیصد سے زائد ہے۔ منیجر نے اکاؤنٹ کی عمر میں300,000 امریکی ڈالر کے کاروباری نتائج حاصل کئے ہیں۔ ڈپازٹ اور ودڈراول کی درخواستوں کی پراسیسنگ کے لئے مکمل طور پر اوپن ٹائم ٹیبل کے علاوہ PAMM اکاؤنٹ کی سرمایہ کاری کے حالات میں ایک پرکشش تجویز (30فیصد) شامل ہے۔ جولائی میں، 688 انوسٹرز اس PAMM اکاؤنٹ میں شامل ہوئے، اور اس تحریر کے وقت انوسٹرز کی مجموعی تعداد 1,450 افراد سے زیادہ ہے۔ یہ بھی نوٹ کرنا ضروری ہے کہ منیجر نے اپنے کام میں استعمال ہونے والے ٹریڈنگ آلات کو دیکھنے کے لئے دستیاب کررکھا ہے۔ اس اکاؤنٹ کا تخمینہ تقریبا 3,140 فیصد ہے جو فروری، 6، 2019، تک ہے۔ یہ اکاؤنٹ جارحانہ حکمت عملی والی پروفائل کے انوسٹرز اور پورٹ فولیو مینیجرز کے لئے موزوں ہے۔
FOX: عمر - 1 سال۔ موجودہ منافع کی حد 2,400 فیصد سے زائد ہے۔ جولائی میں، منیجر نے انوسٹرز کے لئے 91.43 فیصد حاصل کئے۔ منیجر کا کیپٹل 10,000 امریکی ڈالر کی رقم ہے، جو اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ منیجر کی دلچسپی ان انوسٹرز کے ساتھ ہے۔ اس تحریر کے وقت منیجمنٹ کے تحت فنڈز کی مجموعی رقم 300,000 امریکی ڈالرسے زائد ہے، جو منیجر پر کلائنٹس کی اعلی درجے کے اعتماد کو ظاہر کرتا ہے۔ منیجر نے جارحانہ ٹریڈنگ حکمت عملی کی مدد سے 70,000 امریکی ڈالر سے زائد کا ٹریڈنگ کا نتیجہ دکھایا۔ سرمایہ کاری کے حالات میں 30 فیصد سے 50 فیصد تک ملٹی لئیرڈ کی تجویز شامل ہے۔ ودڈراولز کے لئے درخواست پلانر میں ایک اوپن رول اوور ہے، اور 23 ڈپازٹس کے لئے۔ 6 نومبر 2018 تک اس اکاؤنٹ کا منافع تقریبا 5,400 فیصد ہونے کا امکان ہے۔ یہ اکاؤنٹ جارحانہ انوسٹرز اور پورٹ فولیو مینیجرز کے لئے موزوں ہے۔
CFD USA: عمر - 3 سال، 9 ماہ۔ اس اکاؤنٹ پر موجودہ ریٹرن زیادہ سے زیادہ جارحیت کے ساتھ 600 فیصد سے زائد ہے۔ درمیانی مئی، 2018 کے بعد سے، اکاؤنٹ کو ایک سلمپ کا سامنا کرنا پڑا، جس سے منیجر آہستہ آہستہ ابھر رہا ہے۔ PAMM اکاؤنٹ میں ملٹی لئیرڈ کی تجویز ہے (20 فیصد -50 فیصد)، جو انوسٹرز کو بیلنس میں اضافہ اور منیجر کی معاوضہ کی شرح کو کم کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ ودڈراولز کے لئے روزانہ 3 رول اوورز اوپن ہوتے ہیں۔ جولائی میں، منیجر نے 76.48 فیصد منافع دکھایا، اور منیجمنٹ کے تحت فنڈز میں تقریبا50,000 امریکی ڈالرز موجود ہیں۔ اگلے سال اسی وقت اس اکاؤنٹ کے منافع کی پیشنگوئی تقریبا 1,001 فیصد کی ہے۔ یہ اکاؤنٹ جارحانہ انوسٹرز کے لئے موزوں ہے۔
Phantom FX: عمر - 2 سال، 7 ماہ۔ اکاؤنٹ کا موجودہ منافع ، 2017 کی 18 ویں دسمبر سے، 85.4 فیصد ڈپ کے پس منظر کے مقابلے میں 18 فیصد ہے، یہ وہ وقت تھا جب منافع 687.65 فیصد تھا۔ منیجر نے اعتدال پسند جارحانہ ٹریڈنگ حکمت عملی کا استعمال کیا ہے۔ سرمایہ کاری کے حالات ملٹی لئیرڈ کی تجویز کی شکل میں 15 فیصد سے 35 فیصد تک پیش کئے جاتے ہیں، اور درخواست کے پلانر میں 23 رول اوورز ڈپازٹس اور ودڈراولز کے لئے اوپن ہیں۔ ڈکلئیریشن کے مطابق، " ٹریڈنگ جزوی طور پر دستی اور جزوی طور پر EA کے ذریعہ کی جاتی ہے"۔ اس اکاؤنٹ کے منافع کی امید ہے کہ 6 فروری، 2019 تک یہ 31.3 فیصد ہوگا۔ جولائی کے لئے، منیجر 60.33 فیصد کی ریٹرن ظاہر کرنے میں کامیاب رہاہے۔ یہ اکاؤنٹ ماڈریٹلی جارحانہ رسک پورٹ فولیو والے انوسٹرز اور پورٹ فولیو منیجرز کے لئے موزوں ہے۔
اپنی شرائط پر ٹریڈنگ کریں
Alpari کیش بیک خود فیصلہ کریں، کہ آپ کن ٹریڈنگ شرائط پر فاریکس مارکیٹ میں کام کریں گے! ٹریڈ کریں، سرمایہ کاری کریں، Alpari میں اپنے اکاؤنٹس ٹاپ اپ کریں اور اپنے ٹریڈنگ اور سرمایہ کاری شرائط کو مزید بڑھانے کے لئے بونس پوائنٹس حاصل کریں۔
رجسٹر کریںتوجہ:
جائزوں میں کی جانے والی پیشنگوئیاں مصنف کے ذاتی نقطہ نظر پر مبنی ہے۔ یہ فنانشل مارکیٹوں پر کام کرنے کے لئے گائیڈنس یا ٹریڈ سفارشات نہیں ہے۔ Alpari ایسی کسی بھی پیشنگوئیوں کے لئے ذمہ داری قبول نہیں کرتا جو کہ جائزوں میں کی گئی ہیں کیونکہ یہ مصنف کا اپنا ذاتی نقطہ نظر ہے۔ جائزوں میں شائع شدہ مواد کو استعمال کرنے کی صورت میں ہونے والے کسی بھی قسم کے ممکنہ نقصانات (یا کسی اور قسم کے نقصان) کا ذمہ دار Alpari نہیں ہے، چاہے وہ براہ راست یا بالواستہ ہوں۔
ایک لامحدود ممکنہ واپسی کے ساتھ سرمایہ کاری کی کوشش اور آزمودہ طریقہ۔
PAMM اکاؤنٹ کا انتخاب کریںہم آپ سے مندرجہ ذیل زبانوں میں بات کر سکتے ہیں:
ہم معزرت خواہ ہیں، کہ خرابی آگئی ہے۔ برائے مہربانی تھوڑی دیر بعد کوشش کیجئے۔
اس خرابی کا نوٹیفیکیشن ہماری ٹیکنیکل سپورٹ ٹیم کو بھیجا جاچکا ہے۔
واپسی
یورپین Alpari ویب سائٹ پر ری ڈائریکٹ ہونے کے لئے، جو کہ Alpari یورپ لمیٹڈ سے آپریٹ ہوتی ہے۔
کمپنی مالٹا میں رجسٹرڈ ہے اور MFSA سے ریگولیٹڈ ہے، جاری پر کلک کریں۔ اس صفحہ پر رہنے کے لئے، کینسل پر کلک کریں۔

Чтобы опубликовать аналитический обзор на Вашей странице в соцсети, нажмите кнопку «Поделиться».
Попробуйте опубликовать пост еще раз либо свяжитесь со службой поддержки социальной сети «ВКонтакте».
У вас есть 24 часа, чтобы получить 50 бонусных баллов за свой репост! Эти баллы вы сможете использовать для улучшения торговых и инвестиционных условий в Альпари, а также уменьшения комиссий за денежные переводы.
Просто авторизуйтесь в своем Личном кабинете или зарегистрируйтесь,
если у вас его еще нет.
Обратите внимание, что для получения баллов нужно разрешить доступ к своей странице ВКонтакте сайту alpari.com/ru/.
Для этого на странице «Мои настройки» во вкладке «Приватность» в разделе «Прочее» вашего аккаунта ВКонтакте в пункте «Кому в интернете видна моя страница» выберите «Всем».
فیلڈ غلط پُر کی گی۔
یہ فیلڈ لازمی ہے۔
یہ فیلڈ لازمی ہے۔
لاگ ان یا پاس ورڈ غلط ہے۔