ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کے براؤزر میں فی الحال جاوا اسکرپٹ یا کوکیز غیر فعال ہیں۔ ہماری سائٹ پر کچھ خاص فیچرز کو فعال کرنے کے لئے آپ کو اپنے براؤزر کی سیٹنگز میں ان کو فعال کرنے کی ضرورت ہو گی۔

"منیجر کی تجویز" کیا ہے اور میں یہ کیسے بنا سکتا ہوں؟

منیجر کی تجویز شرائط کو واضح کرتی ہے جو کہ وہ انوسٹرز کو پیش کرتا ہے۔

تجویز بنانے کے لئے:

  • myAlpari میں لاگ ان کریں۔
  • PAMM اکاؤنٹ کے صفحے پر جائیں۔
  • درکارPAMM اکاؤنٹ کو منتخب کریں۔
  • " تجویز" کے ٹیب پر کلک کریں۔
  • اپنی خود کی شرائط بنانے کے لئے پہلے سے موجود ٹمپلیٹس میں سے ایک کا استعمال کریں یا اپنی خود کی ترمیم کریں۔
  • " تجویز بنانے" کے بٹن پر کلک کریں۔

توجہ:

PAMM اکاؤنٹ پر صرف ایک پبلک آفر ہو سکتی ہے۔

کیا آپ کو درکار معلومات مل گئیں؟

مزید اکثر پوچھے گئے سوالات PAMM اکاؤنٹس کے بارے میں:

لوڈنگ۔۔۔   لوڈنگ۔۔۔
اوپرکی جانب واپس