یہ ہماری 19ویں سالگرہ ہے!

Alpari کے ساتھ فاریکس ٹریڈنگ: ٹریڈنگ میں جدید اور قابل اعتماد

  • آپ کے خوابوں کی تکمیل

    تین سب سے بڑے انعامات میں سے ایک کے لئے مقابلہ کرنے کی دوڑ میں داخل ہوں!

    حصہ لیں

    پیشکش کی شرائط

  • بہت حقیقی!

    MetaTrader 5 پلیٹ فارم میں ٹریڈنگ اب لائیو اسٹینڈرڈ اور ECN اکاؤنٹ میں دستیاب ہے!

    اکاؤنٹ کھولیں
  • Alpari - دنیا کا سب سے بڑا MetaTrader بروکر

    درست انتخاب کیجئے

    اکاؤنٹ کھولیں

  • دو ملین
    سے زائد کلائنٹس Alpari
    کا انتخاب کر چکے ہیں

    • تجربہ

      فاریکس مارکیٹ میں
      تجربے کے 19 سال

    • قابل اعتماد

      3 انٹرنیشنل
      لائسنس

    • اتھارٹی

      سب سے بڑا
      MetaTrader بروکر


  • بانی
  • پروگرام
    Alpariکیش بیکAlpariکیش بیک

کے ساتھ فاریکس Alpari

کرنسی ریٹ کے اتار چڑھا و سے کمائیں

  • 75 آلات

    کرنسی جوڑے، اسپاٹ میٹلز، CFDs

  • 1:1000

    زیادہ سے زیادہ لیوریج

  • تنگ اسپریڈز

    0 پوائنٹ سے

  • ECN ٹیکنالوجی

    انٹربینک لیکویڈیٹی،0.01 لاٹس سے ٹریڈ، فوری عملدرآمد

  • تیز اور صارف دوست

    ڈپازٹس اور ودڈرال

  • 4MetaTrader اور 5

    موبائل اور ویب پلیٹ فارم

ٹاپ 5 مینیجرز

آڈٹ  تصدیق شدہآڈٹ
تصدیق شدہ

ریٹرن کے لحاظ سے

16.72 %

ہفتے کے لئے

857.25 %

ہر وقت کے لئے

30,294 USD

مینجمنٹ میں

A1-HEDGE

A0 for LTL-investors

15.65 %

ہفتے کے لئے

404.18 %

ہر وقت کے لئے

40,779 USD

مینجمنٹ میں

15.13 %

ہفتے کے لئے

316.53 %

ہر وقت کے لئے

4,986 USD

مینجمنٹ میں

13.88 %

ہفتے کے لئے

672.92 %

ہر وقت کے لئے

10,668 USD

مینجمنٹ میں

10.88 %

ہفتے کے لئے

312.17 %

ہر وقت کے لئے

25,334 USD

مینجمنٹ میں

مقبولیت کے لحاظ سے

Lucky Pound

Breakout trading

3037

سرمایہ کار

2,681.84 %

ہر وقت کے لئے

767,348 USD

مینجمنٹ میں

Moriarti

support lines

1706

سرمایہ کار

53,044.79 %

ہر وقت کے لئے

562,496 USD

مینجمنٹ میں

1557

سرمایہ کار

1,295.58 %

ہر وقت کے لئے

96,672 USD

مینجمنٹ میں

1467

سرمایہ کار

1,089.99 %

ہر وقت کے لئے

231,288 USD

مینجمنٹ میں

1328

سرمایہ کار

99,366.69 %

ہر وقت کے لئے

432,251 USD

مینجمنٹ میں

سرمایہ کاری پورٹ فولیوز

آڈٹ  تصدیق شدہآڈٹ
تصدیق شدہ

ریٹرن کے لحاظ سے

SAVGROUP PAMM FUND

Вместе к богатству

276.07 %

موجودہ ریٹرن

281

سرمایہ کار

3 سال 8 مہینہ

پورٹ فولیوکے سال

American World.

Super оферта 5 процентов

124.19 %

موجودہ ریٹرن

60

سرمایہ کار

1 سال 1 مہینہ

پورٹ فولیوکے سال

Russian Rockets 777

Super оферта 5 процентов

99.66 %

موجودہ ریٹرن

28

سرمایہ کار

1 سال 1 مہینہ

پورٹ فولیوکے سال

TANIGAWA

Best Offers

97.81 %

موجودہ ریٹرن

141

سرمایہ کار

1 سال 2 مہینہ

پورٹ فولیوکے سال

MONT_BLANC

Avant-Garde

93.82 %

موجودہ ریٹرن

104

سرمایہ کار

1 سال 2 مہینہ

پورٹ فولیوکے سال

مقبولیت کے لحاظ سے

SAVGROUP PAMM FUND

Вместе к богатству

TANIGAWA

Best Offers

MONT_BLANC

Avant-Garde

   

کلائنٹس کو ادائیگی

 

فعال رعایت

مقبول

ٹولزBidAskاسپریڈ
EURUSD
1.14784
1.14793
0.9
BTCUSD
6394.95
6416.18
2123.0
Brent oil
79.19
79.26
0.7
XAUUSD
1222.946
1223.264
31.8
XAGUSD
14.592
14.633
4.1
SPX500
2775.4
2775.8
0.4
DAX30
11592.4
11593.7
1.3
Apple
219.22
219.27
0.5

کرنسیز

ٹولزBidAskاسپریڈ
EURUSD
1.14784
1.14793
0.9
GBPUSD
1.29643
1.29659
1.6
EURJPY
129.374
129.388
1.4
USDJPY
112.709
112.716
0.7
USDCHF
0.99624
0.99632
0.8
USDCAD
1.31011
1.31016
0.5
AUDUSD
0.70997
0.71015
1.8
NZDUSD
0.65716
0.6574
2.4

کموڈیٹیز

ٹولزBidAskاسپریڈ
XAUUSD
1222.946
1223.264
31.8
XAGUSD
14.592
14.633
4.1
Brent oil
79.19
79.26
0.7
WTI oil
69.01
69.08
0.7
قدرتی گیس
3.229
3.236
0.7

انڈیکس

ٹولزBidAskاسپریڈ
SPX500
2775.4
2775.8
0.4
NQ100
7147.1
7148.1
1.0
DAX30
11592.4
11593.7
1.3
FTSE100
7104.4
7105.4
1.0
CAC40
5091.5
5092.5
1.0
NIKK225
22548
22605
5.7

شئیرز

ٹولزBidAskاسپریڈ
Apple
219.22
219.27
0.5
Boeing
356.12
356.15
0.3
Coca-Cola
46.32
46.35
0.3
Microsoft
108.54
108.57
0.3
Walt Disney
118.76
118.79
0.3
Google
1104.6
1105.18
5.8
Amazon
1763.6
1763.62
0.2
Visa
140.05
140.07
0.2

فنانشل مارکیٹ تجزیہ

اگلے ریلیزمیں

 
 
 
 
26:17:05
  • United Kingdom

    BOE's Governor Carney speech

  • Canada

    Bank of Canada Monetary Policy Report

  • Canada

    BoC Interest Rate Decision

  • Canada

    BoC Rate Statement

اکاؤنٹ کھولیں

FXStreet اقتصادی ایونٹ کلینڈر

تازہ ترین فنانشل نیوزFxWirePro Newswires

ابھرتی ہوئی چارٹ پینل کا پتہ لگائیں Autochartist

Fix-Contracts آسان ہے۔ 100 فیصد تک پے آؤٹ

  • EURUSD: 100%
    spread
  • GBPUSD: 100%
    spread
  • XAUUSD: 100%
    spread
  • EURUSD: 95%
    range
  • GBPUSD: 95%
    range
  • XAUUSD: 95%
    range
  • EURUSD: 95%
    touch
  • GBPUSD: 95%
    touch
  • XAUUSD: 95%
    touch
  • EURUSD: 90%
    call/put
  • GBPUSD: 90%
    call/put
  • XAUUSD: 90%
    call/put
  • EURUSD: 100%
    spread
  • GBPUSD: 100%
    spread
  • XAUUSD: 100%
    spread
  • EURUSD: 95%
    range
  • GBPUSD: 95%
    range
  • XAUUSD: 95%
    range
  • EURUSD: 95%
    touch
  • GBPUSD: 95%
    touch
  • XAUUSD: 95%
    touch
  • EURUSD: 90%
    call/put
  • GBPUSD: 90%
    call/put
  • XAUUSD: 90%
    call/put

Alpari کا انتخاب کیوں؟

آج، Alpari دنیا کے بڑے فاریکس بروکرز میں سے ایک ہے۔ کمپنی کے کئی سالوں سے حاصل کیے گئے تجربہ کی بدولت Alpari اس قابل ہے کہ فارن ایکسچینج کرنسی مارکیٹ پر جدید دورکے انٹرنیٹ ٹریڈنگ کے لئے اپنے کلائنٹس کو وسیع رینج کی کوالٹی خدمات فراہم کرے۔ ایک ملین سے زائد کلائنٹس Alpari کو اپنی فاریکس خدمات کے قابل اعتماد سپلائر کے طور پر منتخب کر چکے ہیں۔

فاریکس کیا ہے؟

فاریکس(فارن ایکسچینج) مارکیٹ کا قیام 1970 کی دہائی کے ابتداء میں بہت سے ممالک کے اپنے ملکوں کی کرنسیوں کی ویلیو کو امریکی ڈالر یا سونے سے انپیگ کرنے کے فیصلے کے بعد عمل میں آیا۔ جس سے ایک ایسی بین الاقوامی مارکیٹ کی ا بتداء ہوئی جس میں کرنسیوں کو آزادانہ ٹریڈ یا ایکسچینج کیا جا سکتا تھا۔ آج، فاریکس دنیا کی سب سے بڑی مالیاتی مارکیٹ ہے۔ اس سے قطع نظرکہ آپ کہیں بھی رہتے ہوں یا جہاں آپ ابھی موجود ہیں کوئی فرق نہیں ہے؛ جب تک آپ کو انٹرنیٹ تک رسائی حاصل ہے، ٹریڈنگ ٹرمینل (فاریکس ٹریڈنگ کا ایک مخصوص پروگرام) اور فاریکس بروکر کے ساتھ آپ کا اکاؤنٹ، تمام آلات اور فاریکس کے مواقع آپ کے لئے کھلے ہیں۔

ٹریڈرز کون ہیں؟

ٹریڈرزایسے لوگ ہوتے ہیں جو فاریکس مارکیٹ میں کام کرتے ہیں، کسی خاص کرنسی کی قیمت کے بڑھنے یا کم ہونے کی کھوج میں رہتے ہیں اور کرنسی کی خرید یا فروخت کرتے ہیں۔ جیسا کہ، کم سے کم قیمت پرکرنسی کی خرید اور مہنگے داموں فروخت، ٹریڈر فاریکس مارکیٹ میں اپنا سرمایہ بڑھاتے ہیں۔ ٹریڈر ایسے تمام عوامل جوکہ قیمتوں کو متاثر کرتے ہیں، جائزہ لے کر اپنے فیصلے کرتے ہیں اورقیمتوں کی واضح طور پرسمت کو دیکھتے ہوئے اس کے مطابق اپنی تجارت کی منصوبہ بندی کرتے ہیں۔ کسی مخصوص کرنسی کی قیمت کے اتار چڑھاؤ میں فاریکس ٹریڈنگ کرکے منافع حاصل کیا جاسکتا ہے۔ مذید، یہ کہ فاریکس مارکیٹ میں ٹریڈرز لندن سے ٹمبکٹو تک دنیا میں کہیں بھی کسی بھی سائزکےآرڈرزپرعملدرآمد کر سکتے ہیں۔

آپ کہاں سے فاریکس ٹریڈ کرنا سیکھ سکتے ہیں؟

ایسے افراد جنہوں نے فاریکس مارکیٹ میں اپنا پہلا قدم رکھا، ان کے لئے ہماری سفارش ہے کہ وہ سرمایہ کاری کی کسی اکیڈمی کے تعلیمی کورسز میں سے کسی میں اپنا اندراج کروائیں۔ کورس آپ کو صرف فاریکس مارکیٹ کی بنیادی معلومات ہی نہیں، بلکہ تجزیہ کرنے کے مختلف طریقے بھی سکھائے گا اور کس طرح سے عام غلطیوں سے بچا جا سکتا ہے۔

Alpari کی تعلیم سے آپ قیمتی علوم حاصل کریں گے جن کو ٹریڈنگ کرتے وقت آپ استعمال کرسکیں گے۔ اسکے علاوہ، آپ کو رقم کے انتظامات کے بارے میں معلومات حاصل ہونگی، اپنے جذبات پرقابو پانا سیکھیں گے، دریافت کریں گے کہ ٹریڈنگ روبوٹ کیسے مفید ہو سکتا ہے، فیوچر ٹریڈنگ کو سمجھنا کہ کیسے کام کرتی ہے، اور اس کے علاوہ بہت کچھ ۔ آپ اپنے گھر میں آرام سے بیٹھے ہمارے آن لائن کورسز میں حصہ لے سکتے ہیں۔

ہفتہ وار فنانشل تجزیوں کو پڑھنے، تیار شدہ قابل استعمال ٹریڈنگ آئیڈیاز اور مفت تجزیاتی خدمات کے ساتھ، Alpari کی ویب سائٹ آپ کو فاریکس ٹریڈنگ کرتے وقت درست فیصلے کرنے میں مدد فراہم کرے گی۔

فاریکس ٹریڈنگ کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

اوپرکی جانب واپس